خون کی کمی دور کریں-کمزوری دوربھگائیں؛Get rid of anemia - get rid of weakness IF YOU NEED BLOOD AND WANT POWER IN BODY
خون کی کمی دور کریں-کمزوری دوربھگائیں
اسلام وعلیکم!
آج کا نسخہ بہت ہی زبردست طاقت سے بھرپور اور کام آنےوالا
ہے۔ آپ یہ چیزیں رات کو پانی میں بگھو کر رکھ لیں صبح خالی پیٹ
پی لیں۔ جس سے آپ میں خون کی کمی دور کرئے گا۔ہڈیوں کا
درد ،جوڑوں کا درد دور کرئے ۔اوراگر ھڈیوں ، جوڑوں میں،چلنے
پھرنے کے مسائل ہیں تو یہ نسخہ ان کا حل ہے ۔ یہ نسخہ آپ کے
اندر فولادی قوت بھر دے گا اور جسم میں خون وافر مقدار میں بنائے
۔آپ کی سسستی تھکاوٹ اور بےچینی کو ختم کر دے گا اور خوب نیند آئےگی ۔تو چلیے آپ کو نسخے کی تفصیل
سے آگاہ کرتے ہیں۔
کے لیے چار چیزوں کی ضرورت ہوگی وہ چیزیں یہ ہیں ۔
|
1- بادام
-----4سے5عدد 2-
خشخاس-----1چمچ 3-
کھجور-----2عدد 4-
دودھ ٹھنڈا-----1گلاس |
ان تمام اجزاٰ کورات بھر پانی میں بھگو دیں |
پھر اگلے دن باداموں کا چھلکا اتار کر دو چمچ کے برابر پانی رہنے دیں باقی پانی ضائع کر دیں پھر ان تینوں
چیزوں کو گرینڈر سے گرینڈ کر کے پیسٹ بنالیں یہ پیسٹ دو یا تین دن سے زیادہ فریزر میں سٹور نہ کریں ۔
اس پیسٹ میں دودھ کا ایک عددگلاس ڈال کر مکس کریں پھر اس کوچولہےپررکھ کرصرف ایک دفعہ ابال
آنے تک رہنے دیں۔پھر روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے دیں یہ نسخہ صبح کے وقت ناشتےمیں پینا ہے اور
ہفتے میں تین بار استعمال کریں ۔
نوٹ: ھائی بلڈ پریشر حاملہ عورتیں اور بچوں کو نہ پلائیں --- (میٹھا دودھ بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر شوگر نا ھو
تو)
اپنا اور اپنی
فیملی کا خیال رکھیں اور سادہ غزائیں اپنائیں صحت مند زندگی گزاریں۔

Comments
Post a Comment