KHOON KEY QAMI KEY ALLAMAAT (CONDITIONS) AUR IN SAY BACHNY KEY MALOOMAT.WHAT IS ANEMIA?
KHOON KEY QAMI KEY ALLAMAAT (CONDITIONS) AUR IN SAY BACHNY KEY MALOOMAT.WHAT IS ANEMIA?
اسلام علیکم جسم میں خون کی کمی ہے یہ ایسا جملہ ہے جو ہم اکثر ڈاکٹر کے منہ سے سنتے رہتے ہیں خون کی کمی ہر عمر میں ہو سکتی ہے جسم میں خون کی کمی انیمیا کی وجہ سے ہوتی ہےانیمیا درحقیقت جسم میں خون کے ریڈ سیل کی کمی کو کہا جاتا ہے یہ سیل جسم میں آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں اگر جسم میں آئرن کی کمی ہو تو خون کے پلیٹلیٹس کی تعداد گرنا شروع ہوجاتی ہے جس سے آپ میں خون کی کمی ہو جاتی ہے خون کی کمی کی سب سے عام وجہ ریڈسیل کی کمی ہے اس کا سائنسی نام ڈیفیشینسی آف ریڈسیل ہے اگر جسم کو مطلوبہ مقدار میں آکیسجن نہ ملے تو وہ مطلوبہ مقدار میں خون کے سرخ خلیوں میں پائے جانے والے ہیموگلوبن کو پیدا نہیں کرتا اسی وجہ سے ہمارے خون کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور ہیموگلوبن جسم کی بافتوں میں دور تک آکسیجن لے جاتا ہے یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ آکیسجن کی سطح کو مناسب وقت تک برقرار رکھا جائے جو کہ اس کی کمی واقع ہو جائے تو پھر ان سے لی گئی اور آکسیجن جسم کے باقی حصوں تک نہیں پہنچ پاتی تھی جس کے باعث کام کرنے میں دشواری شدید تھکاوٹ اور کمزوری سینے میں درد دل کی
دھڑکن میں تیزی جیسی علامات ہیں سر درد سر چکرانا جلد کا پیلا ہو جانا ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہونا اور زبان پر سوجن جیسے مسائل کا سامنا رہتا ہے اسی طرح انیمیا کا شکار بچوں کو بھوک کم لگتی ہے ایسی چیزیں کھاتےہیں جو کھانے کی نہیں ہوتی جیسے برف ، مٹی۔ جسم میں خون کی کمی کی وجہ ناقص غیر متوازن اور ناکافی خوراک ہے اسی وجہ سے تین سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں جن میں دل کی بیماری دوران حمل کی پیچیدگیاں اور نشونما میں کمی شامل ہیں اچھی طرح سمجھتے ہوں گے کہ جسم میں خون کی کمی سے بچنے کے لئے آئرن سے بھرپور غذاؤں کا استعمال بہت ضروری ہے اس تحریر میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ کون سی چیزیں ہیں جن کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر ہم باآسانی جسم میں خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں
انارخون کا ایک بہترین ذریعہ ہے اس میں چکنائی کاربوہائیڈریٹ آئرن
سلفر فاسفورس کی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے اور ان تمام خوبیوں کے ساتھ ساتھ اٰئرن
کی سطح اوپر اٹھانے کا اہم ذریعہ کہا جاتا ہے انسانی جسم میں آئرن کی مقدار بڑھاتی
ہے سو گرام انار میں 83 فیصدجسم کی ضرورت
ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسان تندرست و توانا رہتا ہے ہے
چقندر کے بے شمار فوائد سے کسی طور پر انکار ممکن نہیں اس میں فائبر
آئرن اور پوٹاشیم کی بھاری مقدار پائی
جاتی ہے اس لیے چکندر کو ہیموگلوبن کی سطح اوپر آنے کے لئے بہترین قرار دیا جاتا
ہے چکندر کا جوس پینا بہت فائدہ مند ہے یہ صحت بخش اور مفید سبزی کی طورپربھی استمعال کیا جاتا ہے جسم سےخون کی کمی سے نجات دلانے میں مددگار
ثابت ہوتی ہے چکندر جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے جس سے جسم کے سرخ خلیوں کی
مرمت ہوتی ہے جو کہ انسان کے جسم میں جذب ہونے کے عمل کو بہتر بناتا ہے جس میں خون
بننے کا عمل تیز ہوتا ہے
تربوز اسکا زیادہ حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ اس میں اسی فیصد
پانی اور فولاد پوٹاشیم کیلشیم فاسفورس شامل ہیں جو جسم میں پانی کی کمی کو دور
کرنے کے ساتھ ساتھ ائرن کی کمی دور کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے اور یہی وجہ کہ ان کا استعمال جسم میں خون کی کمی پورا
کرنے کا باعث بنتا ہے
سبزپتوں والی سبزیں
انکو اپنی خوراک کا حصہ بنانے کے لیے ان کو سلاد میں شامل کر سکتے ہیں روزانہ ایک ہری سبزیوں کا سلاد کھانے سے خون کی کمی کو دور کیا جا سکتا ہے اس میں فولاد ہوتا ہے جس سےہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اس سے جسم میں کولیسٹرول کا لیول کم کرنے کا باعث بن سکتا ہے اگر خون میں کولیسٹرول کا لیول بڑھ جائے تو خون کی نالیوں کی دیواروں میں چربی جمع ہوکر ان نالیوں کو بلاک کر سکتی ہے اور اگر جسم میں خون کی سپلائی بند ہو جائے تو اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہےسلاد میں موجود فائبر جس میں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لا کر ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے
کشمش
خون کی کمی دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے انہیں کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کر کے کھایا جا سکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ بہتر کرتا ہے اگر آپ روزانہ دس عدد کشمش کا استعمال شروع کریں تو اس سے جسم میں فوراً خون بننے کا عمل تیز ہو جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ سب شکایتیں دور ہو جائے لیکن شوگرکے افراد کو حد سے زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے کہ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں گے
کلیجی اس میں ریڈ سیل کی
بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے کلیجی جسم میں خون کی کمی کو احسن طریقے
سے پورا کرتی ہے اگر ہفتے میں ایک بار
استعمال کیا جائے تو زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے اور اسی طرح کلیجی میں تانبے کی
موجودگی انسانی جسم میں میٹابولیزم کو سپورٹ کرتی ہے کرامت حاصل کرتے ہیں اور اگر
ہم کلیجی کا استعمال کر لیں تو بارہ ملی گرام تک تانبے کی ضرورت پوری کرسکتے ہیں
لیکن ہمیشہ تازہ اور صحت مند جانور کا استعمال کریں۔
شہتوت یہ عمومن ایک گاؤں میں
استمعال ہونے والا پھل ہے اس میں آئرن اور
وٹامن سی کے ساتھ بھی موجود ہوتا ہے جو کہ قبض سے بچانے میں بھی نہایت موثر ہے اگر
آپ نے کبھی نہیں کھایا تو جان لے کہ آئرن سے بھرپور پھل ہے جسے پروٹین کی مقدار
بھی کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ ریڈ سیل کی تعداد بڑھانے میں مدد دیتی ہے
انڈے پروٹین کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے ایک بڑے انڈے میں
تقریبا ایک ملی گرام ائرن ہوتا ہے اسے روزانہ کھانے سے خون کی کمی دور کرنے میں
بہت مدد ملتی ہے باقائدگی سے استعمال کریں تو خون کی کمی کو چند دنوں میں ہی پورا
کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ خون کی کمی کے مریضوں کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا
چاہیے صبح کی تازہ ہوا میں گہرے گہرے سانس لینے چاہئیں تاکہ پھپھڑوں کو آکسیجن مل
سکے لیکن اگر یہ سب کرنے کے باوجود انیمیا کی علامات میں کمی نہ ہو تو اپنے معالج
سے رابطہ کریں اور بتائے گے علاج کے طریقوں پر عمل کریں کرے







Comments
Post a Comment