کمزور جسم کو طاقت ور بنانے کا نسخہ : Health Tips For weak Body for a made healthy body:
کمزور جسم کو طاقت ور بنانے کا نسخہ :
Health Tips For weak Body for a made healthy body:اس نسخے کو دن میں کسی بھی وقت ایک چمچ کھالیں تو پھر اس کا کمال دیکھیں اسمیں استعمال
ہونے والی اشیاء مندرجہ ذیل ہیں ۔
1-سفید تل:
تل میں کافی معدنیات اور چکنائی بھی ہوتی ہے کمزور جسم کے لیے بہت مفید ہے اور خشکی دور کرے ،کمزور جسم کو طاقت ور بنائے ۔اس کا ایک چمچ لینا ہے ۔2-خشخاس :
طاقت والی چیزوں میں خشخاس کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔ا سے پرسکون نیند آتی ہے ۔جس سےجسم میں پر سکون ہو جاتا ہے۔اس سے ذہینی سکون ملتا ہے ۔اسکا بھی ایک چمچ لیں۔
3-بادام:
یہ ہڈیوں ،دماغ ،نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور جسم کو طاقتور
بنائے۔ اور دماغ ہمیشہ تیز اور توانا رہے گا۔چار سے پانچ عدد بادام کا پاوٰڈر بنا لیں۔اب ان
سب اشیاء کو آپس میں مکس کر لیں اگر چاہیں تو میٹھا س کے لیے چینی یا مشری ڈال سکتے ہیں ۔
اسکا ذائقہ اچھاہو جائے گا ۔
شروع میں اوپر بیان کئے گے طریقے کے مطابق استعمال کریں اور ہفتے میں چار بار استعمال
کریں ۔تین ماہ تک استعمال کریں اور کمزور جسم کو طاقت ور بنایئے ۔طاقت سے بھر پور
خزانہ پایئں۔
اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں اور سادہ غزائیں اپنائیں صحت مند زندگی
گزاریں۔



Comments
Post a Comment