KHOON KEY QAMI KEY ALLAMAAT (CONDITIONS) AUR IN SAY BACHNY KEY MALOOMAT.WHAT IS ANEMIA?
KHOON KEY QAMI KEY ALLAMAAT (CONDITIONS) AUR IN SAY BACHNY KEY MALOOMAT.WHAT IS ANEMIA? اسلام علیکم جسم میں خون کی کمی ہے یہ ایسا جملہ ہے جو ہم اکثر ڈاکٹر کے منہ سے سنتے رہتے ہیں خون کی کمی ہر عمر میں ہو سکتی ہے جسم میں خون کی کمی انیمیا کی وجہ سے ہوتی ہےانیمیا درحقیقت جسم میں خون کے ریڈ سیل کی کمی کو کہا جاتا ہے یہ سیل جسم میں آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں اگر جسم میں آئرن کی کمی ہو تو خون کے پلیٹلیٹس کی تعداد گرنا شروع ہوجاتی ہے جس سے آپ میں خون کی کمی ہو جاتی ہے خون کی کمی کی سب سے عام وجہ ریڈسیل کی کمی ہے اس کا سائنسی نام ڈیفیشینسی آف ریڈسیل ہے اگر جسم کو مطلوبہ مقدار میں آکیسجن نہ ملے تو وہ مطلوبہ مقدار میں خون کے سرخ خلیوں میں پائے جانے والے ہیموگلوبن کو پیدا نہیں کرتا اسی وجہ سے ہمارے خون کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور ہیموگلوبن جسم کی بافتوں میں دور تک آکسیجن لے جاتا ہے یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ آکیسجن کی سطح کو مناسب وقت تک برقرار رکھا جائے جو کہ اس کی کمی واقع ہو جائے تو پھر ان سے لی گئی اور آکسیجن جسم کے باقی حصوں تک نہیں پہنچ پ...