جان ہے تو جہان ہے ، حسن تبہی اچھا لگتا ہے جب صحت اچھی ہوگی۔ جوانی کو قائم رکھنے کا نسخہ: A GOOD HEALTH TIPS FOR HEALTH LIFE. SAVE THE POWER OF THE BODY

 

جان ہےتوجہان ہے,حسن تبہی اچھا 

لگتاہےجب صحت اچھی ہوگی۔ جوانی 

کوقائم رکھنے کا نسخہ:


میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ عقلمندوں کا قول ہے کہ حسن تبہی اچھا لگتا ہے۔ 

جب صحت اچھی ہوگی۔ ایک اور کہاوت مشہور ہے ۔کہ جان ہے تو جہان ہے۔ آج کے دور میں کوئی بھی 

چیز خالص نہیں رہی ہے۔ اسی لیے لوگوں کی  صحت بھی اچھی نہیں رہتی ۔ اکثرمرد وخواتین دیکھنے میں تو 

صحت مند ،موٹے تازے اور فٹ ہوتے ہیں مگر اندر سے اتنے  ہی کمزور ہوتے ہیں ۔ کہ ہر وقت تھکاوٹ 

کا  شکار رہتے ہیں۔ اسی لیے آج کا نسخہ کمزور افراد کے لیے انمول تحفہ ہے۔ اس سے آپ میں چستی اور 

پھرتی آجائے گی ۔ اور ہر وقت ہشا ش بشاش رہیں گے۔


آج کے نسخے کو ہم انرجی ڈرنک بھی کہہ سکتے ہیں۔ اور اس کے اجزاء کی تفصیل اور فوائد درجہ ذیل بیان کیے 

جاتے  ہیں۔

کالے چنے:

Taqit Health powers full bodies

ان میں طاقت اور توانائی کا خزانہ بھر ا ہوتا ہے۔ ان میں فائبر ،کاربوہائیڈریٹ ،کیلشیم ، 


فاسفیٹ اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں یہ ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔


کجھوریں DATES:

Taqit Health powers full bodies

کجھور کو ہمارے مزہب اسلام میں بہت فضیلت 

حاصل ہے۔ یہ جسم سے کمزوری کو دور 


بھگاتی ہے ۔ جسم میں توانائی بھرتی ہے ۔ دل کے 

عارضے کا خاتما کرتی ہے۔ 


کشمش:

Taqit Health powers full bodies

اس سے نہ صرف جسمانی کمزوری دور ہو تی ہے بلکہ اسکے استعمال سے آپ کے جسم میں نیا خون بنے 


گا۔ آپ کی صحت اچھی ہو گی ۔ بالوں اور سکن کے لیے  بہت مفید ہے۔


شاہد(HONEY):

Taqit Health powers full bodies

اسمیں گلوکوز اور معدنیات کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے یہ نہ صرف جسم کو طا قت پہنچاتا ہے بلکہ وزن 


بھی نہیں بڑھتا ۔ دنیا میں اسکی  چھ اقسام ہیں۔ تمام اقسام ہماری صحت کے لیے بہتر اور مفید ہیں۔


آیئے آپ کو اسکا طریقہ بتاتے ہیں۔


طریقہ:


ایک گلاس لیں اس میں کالے چنے ڈال لیں ۔پھر اسکے بعد پانی ڈال دیں ۔ چنوں کو پوری رات پانی میں 


بھگوئے رکھیں۔ پوری رات بھیگے رہنے سے چنے پھول (موٹے)جائیں گے۔ اسکے بعد اسمیں پانچ کٹی ہوئی 


کجھوریں ڈالیں اب اس میں یلو(پیلے)کشمش پانچ سے سات عدد ڈالیں اور اب اس میں خالص 


شاہدHONEY کا ایک چمچ 


ڈالیں ۔اب ان سب کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں ۔ان کا مکسچر بن جائے گا ۔ اب اس کو گلاس میں نکال 


کر یہ انرجی ڈرنک استعمال کریں۔اگر آپ چاہیئں تو دودھ پانی کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ کمزور ی کا  


شکار لڑکے لڑکیاں ہفتے میں دو سے تین بار کسی بھی وقت پی سکتے ہیں۔


اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں اور سادہ غزائیں اپنائیں صحت مند زندگی گزاریں۔


Comments

Popular posts from this blog

Benefits of Vitamin B12 for Memory Loss and Dementia

The Winter Wellness Guide: Embracing the Importance of Dry Fruits